جموں : گورنر ستیہ پال ملک کی صدارت میں منعقد ہوئی ریاستی انتظامی کونسل نے آج جموں وکشمیر حق اطلاعات ( ترمیم)بل2018 کو منظوری دی،
ترمیم کی رو سے ریاست میں گورنر یا صدر راج کے دوران چیف انفارمیشن کمشنر اور انفارمیشن کمشنروں کی تعیناتی ممکن ہوگی۔
اس وقت سٹیٹ چیف انفارمیشن کمشنر اور سٹیٹ انفارمیشن کمشنروں کی تین اسامیاں خالی ہیںجس کی وجہ سے ادارے کو دِقتوں کا سامنا ہے۔
جموں اینڈ کشمیر رائٹ ٹو اِنفارمیشن (ترمیمی) بِل 2018ء کو منظوری

