گورنر نے ریاستی عوام کو عید میلاد کی مبارک باد دی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں: گورنر ستیہ پال ملک نے عید میلاد النّبی ﷺ کے موقعہ پر ریاستی عوام کو مبارک باد دیتے ہوئے اُمید ظاہر کی ہے کہ یہ مبارک دِن ریاست میںبھائی چارے، امن، ترقی اورخوشحالی کا پیغام لے کر آئے گا۔
اپنے ایک پیغام میں گورنر نے کہا ہے کہ اِسلام ہمیں بھائی چارے ، سادگی ، رواداری اور اخلاقیات کا درس دیتا ہے۔گورنرنے ریاستی عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لئے دعا کی ہے۔

Share This Article