جنوبی ضلع ﺷﻮﭘﯿﺎﮞ ﻣﯿﮟ گزشتہ روز نا معلوم بندوق برداروں کے ہاتھوں اغوا شدہ نوجوان کو ٹانگ میں گولی مار کر چھوڑودیا گیا جس جس کے بعد انہیں علاج و معالجہ کیلیے سرینگر ہسپتال منتقل کیا گیا۔بتایاجاتابیے کہﻣﺬﮐﻮﺭﮦ ﺷﮩﺮﯼ ﮐﻮ ﭨﺎﻧﮓ ﭘﺮ ﮔﻮﻟﯽ ﻣﺎﺭ ﮐﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔

