شوپیان میں دو نوجوانوں کی ہلاکت کے ویڈیو سوشل میڈیا پر پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی/ آئی جی پی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

شوپیان میں دو نوجوانوں کی ہلاکت کے ویڈیو سوشل میڈیا پر پھیلانے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی کی بات کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل آف پولیس ایس پی پانی نے کہا کے کہ شر پسند عناصر کی شناخت کر لی گئی ہے اور جلد ہی ان کے خلاف کارروائی ہوگی۔انہوں نے بتایا کہ وحشیانہ ہلاکتوں کے معاملے کی تحقیقات جاری ہے اور ملوثین کو جلد ہی قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔

Share This Article