جموں وکشمیر کے ڈوڈہ میں گاڑی کھائی میں گری، 2 جانبحق اور 5 دیگر زخمی

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

 

 جموں //جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے تحصیل ٹھاٹھری میں جمعہ کی صبح ایک چھوٹی مسافر گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر ایک گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ پانچ دیگر زخمی ہوگئے۔ریاستی پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا ’ٹھاٹھری ڈوڈہ میں آج صبح ایک گاڑی گہری کھائی میں جاگری۔اس حادثے میں دو افراد ہلاک جبکہ چار دیگر زخمی ہوگئے

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے