راجوری میں تین دن تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

کے پی ایس ویب ڈیسک
راجوری // حد متارکہ پر گزشتہ روز ہوئی آر پار شلنگ کے نتیجے میں انتظامیہ نے راجوری ضلع میں تین دن تک تمام تعلیمی اداروں کو احتیاط کے طور پر بند کردیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر راجوری شاہد چودھری کے حکمنامے کے مطابق راجوری ضلع میں تین دنوں تک حد متارکہ کے قریب تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ یہ قدم انتظامیہ نے گزشتہ دنوں سے حد متارکہ پہ آر پار شلنگ کے نتیجے میں اُٹھا لیا تاکہ کسی بھی جانی نقصان کو ٹالا جا سکے۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے