مغل روڑ پر بھاری برفبا ری کے ما بعد ضلع انتظامیہ شوپیان نے 41 درماندہ مسافروں کو بحفاظت نکلا

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

ضلع انتظامیہ شوپیان نے بھاری برفبا ری کے بعد مغل روڑ کے کئی مقامات پر درماندہ 41مسافروں کو محفوظ مقامات پر پہنچایا جبکہ ان کے قیام اور کھانے کا انتظام بھی کیا گیا ۔ بھاری برفباری کے بعد ضلع انتظامیہ نے مختلف مقامات پر راحت کاری کے ٹیموں کو تعینات کیا جس کی سربراہی اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کو سونپ دی گئی ۔ ریسکو ٹیم نے مغل روڑ کے کئی مقامات پر درماندہ مسافروں اور مال بردار گاڑیوں کو صیح سلامت ٹاون ہال شوپیان پہنچایا جہاں ان کیلئے کھانے پینے اور رہنے کا انتظام کیا گیا ۔

Share This Article