کےپی ایس بریکنگ
28ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم کو سادھوی عصمت دری معاملے میں آج 10برس کی قید بامشقت کی سزا سنائی گئی۔
مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے خصوصی جج جگدیپ سنگھ نے یہاں سوناریا جیل میں واقع خصوصی عدالت میں رام رحیم کو دس برس قیدبامشقت کی سزا سنائی

