نیشنل کانفرنس کا طالب علم شاہد کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
Shahid Bashir

سرینگر،//نیشنل کانفرنس نے شمالی ضلع کپواڑہ کے ہندواڑہ کے ہفروڈہ جنگل میں فوجی محاصرے کے دوران تارت پورہ کے طالب علم شاہد احمد کی ہلاکت کی شدید الفاظ مذمت کرتے ہوئے واقعہ کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اصل حقائق کو سامنے لایا جائے اور ملوثین کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔پارٹی کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر ایڈکیٹ چودھری محمد رمضان نے مہلوک طالب علم کے لواحقین خصوصاً والدین کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی جنت نشینی اور پسماندگان کو یہ صدمہ عظیم برداشت کرنے کی دعا کی۔
انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے