جمعرات کوہڑتال اوراحتجاج ،مشترکہ مزاحمتی قیادت کی اپیل

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
File Photo

سری نگر:مشترکہ مزاحمتی قیادت نے25اکتوبرہڑتال کرنے کی اپیل کی ہے۔

بیان کے مطابق مشترکہ مزاحمتی قیادت سید علی گیلانی، میرواعظ ڈاکٹر محمد عمر فاروق اور محمد یٰسین ملک نے اپنے مشترکہ بیان میں معرکے نوگام میں شہید ہوئے مجاہدین ڈاکٹر سبزار احمد صوفی اور آصف احمد کی شہادت پر 25اکتوبر 2018 جمعرات کو ریاست گیر ہڑتال ، جبکہ جمعة المبارک کو بعد نماز جمعہ کشمیر میں جاری قتل وغارت گری کے خلاف پُرامن احتجاج کی اپیل کی ہے۔

ایجنسیز

Share This Article