ہندوارہ میں حادثہ، 18 مسافر زخمی، 3کی حالت نازک 

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

کے پی ایس ۔ تازہ ترین
سوپور// ہندوارہ میں پیش آئے سڑک حادثے میں18مسافر زخمی ہوئے جن میں3کی حالت کافی نازک بتائی جارہی ہے۔تفصیلات کے مطابق منگل کی صبح ماور سے ہندوارہ آرہی ایک مسافر بس چونتی پورہ کے نزدیک الٹ گئی۔بس میں سوار18مسافر زخمی ہوئےْ ۔زخمیوں میں کئی خواتین بھی شامل ہیں۔اس موقعے پر مقامی لوگوں کی مدد سے زخمیوں کو فوری طور پر متعلقہ اسپتال پہنچایا گیا۔ تاہم زخمیوں میں تین کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے