ہوٹل میں پستول لہرانے کا معاملہ: دہلی کی عدالت میں آشیش پانڈے کی خود سپردگی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

نئی دہلی،(یواین آئی) دہلی کے ہوٹل حیات میں پستول دکھا کر ایک لڑکی کودھمکانے کے معاملہ میں مفرور بہوجن سماج وادی پارٹی (بی ایس پی) کے سابق ممبر پارلیمنٹ راکیش پانڈے کے بیٹے آشیش پانڈے نے جمعرات کو یہاں پٹیالہ ہاؤس عدالت میں خود سپردگی کردی۔

عدالت میں ہتھیار ڈالنے سے پہلے پانڈے نے ایک ویڈیو جاری کر کےخود کو بے قصور قرار دیا۔آشیش پانڈے نے کہا’’میڈیا میرے خلاف مہم چلا رہا ہے۔ وہ مجھے دہشت گرد وںکی طرح دکھا رہا ہے۔

میرے خلاف غیر ضمانتي وارنٹ جاری کر دیا گیا، لیکن ہوٹل کے اس دن کے سي سي ٹي وي فوٹیج دیکھا جائے تو صاف پتہ چل جائے گا کہ کون گناہگار ہے‘‘۔

Share This Article