کشمیر کے کپواڑہ میں فوج کے ہاتھوں ایس ایچ او سمیت 2 پولیس اہلکاروں کی پٹائی

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر// شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں فوج نے اسٹیشن ہاوس آفیسر (ایس ایچ او) سمیت جموں وکشمیر پولیس کے دو اہلکاروں کو زدوکوب کیا ہے۔یہ وادی کشمیر میں گذشتہ ایک ماہ کے دوران اس نوعیت کا پیش آنے والا دوسرا واقعہ ہے۔21 جولائی کی رات کو وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں فوج کی 24 راشٹریہ رائفلز نے پولیس تھانہ گنڈ میں داخل ہو کر جموں وکشمیر پولیس کے 8 اہلکاروں کو زدوکوب کرنے کے علاوہ پولیس تھانے کی املاک کو بھی تہس نہس کردیا تھا

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے