یاسین ملک سرینگر سینٹرل جیل سے رہا 

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک اور زونل آرگنائزر بشیر احمد کشمیری کو آج سرینگر سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ یاسین صاحب کو ۱۴؍اگست کے روز اسوقت گرفتار کیا گیا تھا جب وہ محمد یاسین یتو کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے چاڈورہ جارہے تھے۔ آج تین روز کی اسیری کے  (CNS)بعد انہیں ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے