پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں آج پھر اضافہ

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

مرکزی حکومت کی جانب سے تیل پر لگنے والی ایکسائز ڈیوٹی کم کرنے کے بعد بھی تیل کی مار سے عوام محفوط نہیں ہے۔ تیل کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ ہفتہ کے روز داموں میں پھر اضافہ ہوا۔

راجدھانی دہلی میں پٹرول کے دام 18 اور ڈیزل کے دام 29 پیسے فی لیٹر بڑھ گئے ہیں۔ دہلی میں پٹرول 81.68 روپے اور ڈیزل 73.24 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے

Share This Article