عدالتی احکامات پر چاڈورہ میں رہائشی مکان کی تلاشی ، قابل اعتراض مواد ضبط :پولیس

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر //03 اکتوبر // بڈگام میں درج حساس معاملے کی تحقیقات کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے عدالتِ مجاز سے سرچ وارنٹ حاصل کرنے کے بعد دولت پورہ چاڈورہ بڈگام میں ایک رہائشی مکان پر چھاپہ ڈالا .

پولیس کے مطابق چھاپہ مار کارروائی کے دوران مذکورہ رہائشی مکان سے 3اے کے میگزین، ایک پوچ اورقابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا ۔

تلاشی کارروائی کے دوران عدالتی احکامات پر عملدرآمد کیا گیا ۔ کیس کے متعلق مزید تحقیقات جاری ہے۔

Share This Article