سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے طورپر جسٹس گوگوئی کی تقرری کے خلاف عرضی خارج

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
سپریم کورٹ

نئی دہلی، (یو این آئی) سپریم کورٹ نے ملک کے نئے چیف جسٹس ( سی جے آئی) کے طور پر جسٹس رنجن گوگوئی کی تقرری کو چیلنج دینے والی عرضی بدھ کے روز خارج کر دی۔

چیف جسٹس دیپک مشرا، جسٹس اے ایم كھانولكر اور جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی بنچ نے وکیل ستیہ ویر شرما اور آر پی لوتھرا کی عرضی یہ کہتے ہوئے مسترد کر دی کہ یہ قابل غور نہیں ہے۔

جسٹس دیپک مشرا نے کہا کہ "ہمارا خیال ہے کہ اس معاملے میں اس وقت مداخلت نہیں کی جاسکتی ہے”۔

Share This Article