بجبہاڑہ جھڑپ میں ایک عدم شناخت ملی ٹنٹ جاں بحق ، آپریشن جاری

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
File Photo

سرینگر / یکم نومبر
پولیس کا کہنا ہے کہ بجبہاڑہ کے سمتھن علاقے میں فوج و فورسز اور جنگجوﺅں کے مابین جاری جھڑپ میں ابھی تک ایک عدم شناخت جنگجو مارا گیا
پولیس کے ایک سنیئر افسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جھڑپ میں ابھی تک ایک ملی ٹنٹ مارا گیا جس کی نعش بر آمد کر لی گئی ہے
انہوں نے کہا کہ مارے گئے ملی ٹنٹ کی شناخت کرنے کیلئے کارورائی جاری ہے
پولیس کے مطابق علاقے میںا ٓپریشن جاری ہے

Share This Article