کٹھوعہ میں فضائیہ کا بغیر پائلٹ کا طیارہ گر کر تباہ

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

کے پی ایس ( تازہ ترین)۔ کٹھوعہ میں بغیر پائلٹ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ جموں صوبے کے ضلع کٹھوعہ کے ایک جنگل میں جمعہ کی صبح ایک بغیر پائلٹ طیارہ گر گیا تاہم اس وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ پولیس بیان کے مطابق ضلع کٹھوعہ کے راج باغ علاقے میں جمعہ کی صبح ائیر فورس کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ۔ تاہم اس سے کسی بھی جانی نقصان کی کوجئی خبر نہیں ۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے