جنوبی کشمیر کے ترال میں تصادم، تین جنگجوں جانبحق علاقے میں فورسز او ر مظاہرین کے درمیان جھڑپیں

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

ترال۔ کے پی۔ایس // جنوبی کشمیر کے ترال میں فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم میں تین جنگجوں جانبحق ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق ترال کے گلاب باغ میں بدھ کی صبح فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم نے عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات ملنے پر علاقے کو محاصرے میں لیا۔ اس دوران فورسز اور عسکریت پسندوں میں تصادم شروع ہوا جس کے نتیجے میں تینوں جنگجو جانبحق ہوئے ۔ اس بیچ مقامی لوگوں اور فورسز کے درمیان بھی شدید جھڑپیں دیکھنے کو ملی۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے