یوم عاشورہ: میرواعظ عمر فاروق خانہ نظر بند

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر: پولیس نے جمعہ کے روز حریت (ع) چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کو خانہ نظر بند رکھا .

حریت ترجمان نے بتایا کہ میر واعظ عمر فاروق کی رہائش گاہ واقع نگین حضرت بل کو پولیس کی بھاری نفری نے گھیرائو کیا اور پولیس ایک افسر نے میر واعظ کو اطلاع دی کہ وہ موصوف خانہ نظر بند ہیں ،لہٰذا گھر سے باہر قدم نہ رکھیں .

انہوں نے کہا کہ میر واعظ کو شیڈول کے مطابق یوم عاشورہ کے سلسلے میں عالم صاحب نرورہ میں وعظ وتبلیغ کرنی تھی .

Share This Article