پونچھ :بس اور ٹرک کے درمیان تصادم 15 افراد زخمی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

پونچھ: ساجیان پونچھ میں مسافر بس اور ٹرک کے درمیان زوردار ٹکر کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں ،جنہیں فوری طور پر نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا .

بتایا جاتا ہے کہ یہ حادثہ سوموار کی صبح منڈی تحصیل کے حدود میں ہوا .معلوم ہوا ہے کہ ساجیان پونچھ کے نزدیک سوموار کی صبح 8 بجے مسافر بس اور ٹرک کے درمیان زوردار ٹکر ہوئی ،جسکے نتیجے میں 15 مسافر شدید زخمی ہوئے .

زخمیوں کو پولیس اور مقامی لوگوں کی مدد سے سب ضلع اسپتال منڈی منتقل کیا گیا .مزید تفصیلات کا انتظار ہے

Share This Article