وزیر داخلہ امیت شا ہ جموں وارد ، خراب موسمی صورتحال کے باعث راجوری نہ جا پائیں گے

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

راجوری / 13جنوری / ٹی آئی نیوز

وزیر داخلہ امیت شاہ جموں پہنچ گئے ہیں جہاں ہوائی اڈے پر لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا اور دیگر افسران نے ان کا استقبال کیا
جموں پہنچ جانے کے بعد اگرچہ امیت شاہ کو راجوری کا دور ہ کرنا تھا تاہم خراب موسمی صورتحال کے باعث اب یہ ممکن نہیں ہے
تاہم آج شام امیت شاہ جموں میں ایک سیکورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کریں گے

Share This Article