ایران اگلے ہفتے ایک نئے لڑاکا طیارے کا تجربہ کرے گا

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

تہران، 19 اگست : اگلے ہفتے، ایک نئے لڑاکا جیٹ کا تجربہ اور میزائل کی صلاحیتوں کو وسعت دینا ایران کی اولین ترجیح ہوگی۔
یہ اطلاع فارس نیوز ایجنسی نے ایران کے وزیر دفاع بریگیڈ جنرل عامر تمامی کے حوالے سے ہفتے کے روز کی طرف سے دی۔
مسٹر تمام نے ایجنسی کو بتایا، ’’ہم نیشنل ڈیفنس انڈسٹری ڈے پر ایک طیارے کاتجربہ کریں گے اور اس کے لئے تیاریاں پوری کرلی گئی ہیں‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ ایران 22 اگست کو قومی دفاعی یوم صنعت کے طور پر مناتا ہے۔
رائٹر۔

Share This Article