دہلی میٹرو کی بلیو لائن کچھ دیر کے لئے متاثر

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

دہلی میٹرو کی بلیو لائن کچھ دیر کے لئے متاثر

نئی دہلی، 23 جولائی : راجوری گارڈن اسٹیشن کے پاس سگنل کی دشواری کی وجہ سے دہلی میٹر و کی بلیو لائن خدمات پیرکی صبح کچھ دیر کے لئے متاثر رہی۔
دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی) کے ایک ترجمان نے کہا کہ صبح تقریباً نو بجے 15 منٹ کے لئے میٹرو کی بلیو لائن کی خدمات متاثر رہیں۔
ترجمان نے کہا کہ سگنل کی دشواری کو نو بج کر 15 منٹ پر ٹھیک کرلیا گیا اس کے بعد میٹرو کی خدمات بحال ہوئیں۔
یو این آئی۔

Share This Article