پاکستان میں بس اور ٹریلر کی شدید ٹکر ، 17 ہلاک ، 13 زخمی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

حیدر آباد، 16 جولائی : پاکستان میں حیدرآباد کے متیری کے پاس قومی شاہراہ پر باراتیوں کو لے کر جارہی ایک بس مخالف سمت سے آرہے تیز رفتار ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد ہلاک اور 13 دیگر زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق حیدرآباد کے متیری میں اتوار کی رات یہاں حادثہ قومی شاہراہ کے پاس ہوا جب بس سکرند سے باراتیوں کو لے کر حیدرآباد آرہی تھی۔
پولیس اور بچاؤ کارکنا ن نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو نزدیکی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
یو این آئی

Share This Article