جاپان میں امریکی ایف ۔15 جنگی طیارہ حادثہ کاشکار

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جاپان میں امریکی ایف ۔15 جنگی طیارہ حادثہ کاشکار

ٹوکیو 11 جون : جاپان کی كيوڈو نیوز ایجنسی اور عوامی براڈکاسٹر کمپنی این ایچ کے نے پیر کو بتایا کہ جنوبی جاپان میں اوکی ناوا کے سمندری علاقے میں ایک امریکی ایف -15 جنگی طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا۔
كيوڈو نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ لڑاکا طیارے سے باہر نکل چکے پائلٹ کی سلامتی کے پیش نظر صورت حال ابھی واضح نہیں ہوئی ہے۔ امریکہ کے اس ایف -15 جنگی طیارے نے اوکی ناوا کے كادینا ہوائی اڈے سے پرواز بھری تھی۔
رائٹر۔

Share This Article