راہل گاندھی نياگاؤں میں پولیس حراست میں

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

نياگاؤں (نیمچ)، 8جون: مدھیہ پردیش کے کرفیو سے متاثر مندسور ضلع میں جانے کی کوشش کر رہے کانگریس کے قومی نائب صدر راہل گاندھی کو نیمچ ضلع کے سرحدی نياگاؤں میں حراست میں لے لیا گیا۔
اب سے کچھ دیر پہلے راجستھان کے راستے مدھیہ پردیش کی سرحد میں داخل ہوئے گاندھی کو نياگاؤں پھاٹک پر حراست میں لے لیاگیا۔
انہیں پولیس وین میں بیٹھا کر نیمچ کی طرف لے جایا گیا ہے

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے