گاندربل بنہامہ علاقہ پینے کے پانی سے محروم

By
2 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

اس متبرک ایام میی بھی لوگ پریشان

ضلع گاندربل کے بنہامہ علاقے کے لوگوں نے پینے کے پانی کی عدم دستیابی کے خلاف سخت نارضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے علاقے میی پچھلے کہی دنوں سے پینے کے پانی کی شدید قلت ہیی علاقے کے لوگوں نے محکمہ پی ایچ ای کے خلاف سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے علاقے میی اس مقدس مہینہ میی بھی پینے کے پانی کی شدید قلت ہیی۔علاقے کے لوگوں نے الذام عاید کرتے ہوئے کہا کہ اگر چہ ہم نے کہی بار متلقہ محکمہ کو اس بارے کہا لیکن وہ ٹس سے مس نہ ہوئے۔علاقے کے لوگوں نے کہا کہ ہماری عورتوں کو پینے کا پانی لانے کیلیے پاس کے گاوں میی جانا پڈھتا ہیی۔متلقہ علاقے کے لوگوں کا کہنا ہیی کہ کئ روذ سے پیپ لاین فٹی پڈی ہیی جس ک ابھی تک مرمت نہیی کی گئ اور علاقے کے لوگوں کو گونا گوں مشکلاتوں کا سامنا کرنا پڑھتا ہیی۔ علاقے کے لوگوں نے اعلا حکام سے مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ محکمہ پی ایچ ای کے ان افسران کے خلاف سخت سے سخت کاروائے عمل میی لائے جو عوام کے بنیادی سہولیات میسر نہ رکھنے میی ملوث ہوں

Share This Article