فیس بک کےسالانہ اجلاس میں شیئر ہولڈروں کی تجویز مسترد

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

فیس بک کےسالانہ اجلاس میں شیئر ہولڈروں کی تجویز مسترد

بوسٹن، یکم جون :سوشل نیٹ ورکنگ کمپنی فیس بک کے جمعرات کو ہونے والے سالانہ اجلاس میں ڈائریکٹر کے عہدے کے لئے نامزد تمام آٹھ امیدواروں کو منتخب کر لیا گیا۔ اس کے علاوہ تمام چھ شیئر ہولڈروں کی ان تجاویز کو مسترد کر دیا گیا جن میں انتخابی عمل اور مواد کے معائنہ کے واسطے اصلاحات کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ کمپنی کے سی ای او نے یہ اطلاع دی ہے۔
حکام نے کیلی فورنیا کے مینلو پارک میں ہونے والے اس سالانہ اجلاس میں ووٹنگ کے بارے میں تفصیلی معلومات دینے سے انکار کر دیا۔
رائٹر

Share This Article