جموں و کشمیر میں امن بحال کیا جائے گا:راجناتھ

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں ملی ٹینسی اور تشدد کو ختم کرکے امن قائم کیا جائے گا۔وزیر داخلہ نے دہلی میں منعقد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ راجناتھ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں سرجیکل اسٹرائک کے بعد املی ٹینسی میں 75 فیصد کمی آئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ 2014 سے 2017 کے دوران اس ریاست میں 368 ملی عسکریت پسند جاں بحق کئے گئے ہیں۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے