جکارتہ، 16اپریل (رائٹر) جنوب-مشرقی ایشیائی ملک انڈونیشیا کے مولوکس میں آج 5.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
امریکہ جیولوجکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے رات ڈھائی بجے کے قریب محسوس کئے گئے۔
جس کی شدت ریختر پیمانے پر 5.9 تھی۔

Sign in to your account