باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں شرکت کی اجازت مل گئی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں شرکت کی اجازت مل گئی

Last updated: جولائی 16, 2026 5:37 شام
1 ہفتہ ago
Share
SHARE

دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے جیل میں بند ممبر پارلیمنٹ انجینئر رشید کو پارلیمنٹ کے آئندہ مانسون اجلاس میں حراست کے دوران شرکت کی اجازت دے دی ہے۔

خصوصی این آئی اے جج پرشانت شرما نے انجینئر رشید کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے انہیں 20 جولائی سے 13 اگست تک جاری رہنے والے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے تمام دنوں میں حراستی پیرول پر شرکت کی اجازت دی۔ عدالت نے اس سلسلے میں حکم جاری کرتے ہوئے واضح کیا کہ انجینئر رشید کو سخت حفاظتی انتظامات کے تحت پولیس کی نگرانی میں پارلیمنٹ لایا اور واپس جیل منتقل کیا جائے گا۔

عدالتی کارروائی اِن کیمرا (بند کمرہ) میں انجام دی گئی، جس میں عوام یا میڈیا کو شرکت کی اجازت نہیں تھی۔

You Might Also Like

اننت ناگ میں دوران ڈیوٹی پولیس کانسٹبل حرکت قلب بند ہونے سے لقمہ اجل
فون کالنگ پر مسلسل پابندی ، مریضوں کی ڈاکٹروں تک رسائی نہیں
بانڈی پورہ میں ملی ٹنٹوں کی کمین گاہ تباہ ، ہتھیار اور گولہ بارود ضبط
بندوق اور تشدد ’مسئلہ کشمیر‘ کا حل نہیں
ترال میں سرکاری زمین سے قبضہ ہٹانے کی مہم
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article لیفٹنٹ گورنر کی ماتا ویشنو دیوی مندر میں حاضری
Next Article گرمی کی تپش :34.2ڈگری کے ساتھ سرینگر میں گرم ترین دن درج

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینجموںملٹی میڈیا

رام بن : اراضی کا بڑا حصہ کھسکنے کے باعث 15مکانوں کو نقصان،پانچ سو میٹرعلاقہ دھنس گیا

By
3 سال ago
پروفیسرامرمالموہی کا جوان سال فرزندہ اجے بھٹ فوت ؛وادی کی ادبی انجمنوں نے کیا اظہار رنج وغم
غزہ میں انسانیت کے خلاف اسرائیل کے امکانی جرائم۔ اقوام متحدہ
راجوری میں کنٹرول لائن پر بی ایس ایف کی مشتبہ افراد پر فائرنگ
کل ہڑتال اور احتجاج لوگ کہاں کریں :مشترکہ مزاحمتی قیادت
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?