باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: لیفٹنٹ گورنر کی ماتا ویشنو دیوی مندر میں حاضری
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینجموںملٹی میڈیا

لیفٹنٹ گورنر کی ماتا ویشنو دیوی مندر میں حاضری

Last updated: جولائی 16, 2026 5:33 شام
1 ہفتہ ago
Share
SHARE

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے ماتا ویشنو دیوی مندر میں حاضری دی اور امن، صحت اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعاکی ۔ لیفٹنٹ گورنر نے حاضری کے دوران عوام کی فلاح و بہبود، بھائی چارے، خوشحالی اور دیرپا امن کے لیے دعا کرتے ہوئے اس مقدس مقام کی روحانی اہمیت کو اجاگر کیا۔

انہوں نے دعا کی کہ ماتا ویشنو دیوی جی کی کرپا سے ہر گھر میں خوشیاں، سکون اور خوشحالی آئے اور ملک مزید ترقی کی راہ پر گامزن ہو۔واضح رہے کہ لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا مختلف مذہبی مواقع پر مقدس مقامات کی زیارت کرتے رہتے ہیں اور عوام کی سلامتی، خوشحالی اور جموں و کشمیر میں امن و استحکام کیلئے دعائیں کرتے ہیں۔ ان کی آج کی ماتا ویشنو دیوی کے دربار میں حاضری بھی اسی سلسلے کی ایک اہم کڑی قرار دی جا رہی ہے۔

You Might Also Like

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک پاکستانی ڈرون کی پرسرار پرواز، سیکورٹی ایجنسیاں چوکس
کشمیر میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران برف وباراں کا امکان
عارضی ملازموں کا سرینگر میں اپنے مطالبوں کو لے کر احتجاج
پنجاب میں پاکستانی ڈرون گرایا گیا / بی ایس ایف
سالانہ امرناتھ یاترا: سینکڑوں شردھالو اور سادھو جموں پہنچ گئے
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article سرکاری تقریبات اور حساس مقامات تک رسائی کیلئے ڈی آئی او کا میڈیا شناختی کارڈ لازمی/بارہمولہ پولیس کا اہم قدم
Next Article انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں شرکت کی اجازت مل گئی

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
بھارتتازہ ترینملٹی میڈیا

ملک میں دو کروڑ خواتین کو لکھ پتی بنانے کا ہدف: نریندر مودی

By
3 سال ago
بیس مسافروں میں کورونا وائرس کی علامات دکھائی دے رہی ہیں : فرانس
پتھراﺅ کیلئے مشہور جموں کشمیر اب رانجی چمپئن کے طور پر معروف/ بی جے پی صدر
امن بات چیت سے جنوبی کشمیر ، برصغیر خصوصاً کشمیر میں امن لوٹ آنے کی امید :فاروق عبداللہ
ویڈو: بے ہوشی کی حالت میں خاتون کو ہسپتال منتقل کرنے کیلئے ایمبولینس فراہم کرنے سے انکار
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?