پنجاب میں پاکستانی ڈرون گرایا گیا / بی ایس ایف

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /14اکتوبر / ٹی آئی نیوز

بی ایس ایف نے دعویٰ کیا ہے کہ بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی ڈرون کو گرآنے کا دعویٰ کیا ہے جو بھارتی حدود میں داخل ہو گیا تھا
بی ایس ایف کا کہنا ہے کہ گرداس پو ر علاقے میں صبح چار بجے کے قریب پاکستانی ڈرون بھارتی حدود میں داخل ہو گیا جس کے بعد بی ایس ایف نے اس پر گولیاں چلائی اور اس کو گر ایا دیا
انہوں نے بتایا کہ علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا گیا ہے

Share This Article