باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: وزیر اعلیٰ کی پوری توجہ صرف ریاستی درجے کی بحالی تک محدود/ آغا روح اللہ
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

وزیر اعلیٰ کی پوری توجہ صرف ریاستی درجے کی بحالی تک محدود/ آغا روح اللہ

Last updated: جولائی 15, 2026 5:24 شام
1 ہفتہ ago
Share
SHARE

اپنی ہی جماعت کی قیادت پر سخت تنقید کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے ممبر پارلیمان سید آغا روح اللہ مہدی نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے اسمبلی انتخابات سے قبل جموں و کشمیر کے عوام سے کیے گئے وعدوں کو پس پشت ڈال دیا ہے اور اب ان کی پوری توجہ صرف ریاستی درجے کی بحالی تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔

اننت ناگ میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے ممبر پارلیمنٹ آغا روح اللہ نے کہا کہ نیشنل کانفرنس نے انتخابات سے قبل عوام سے وعدہ کیا تھا کہ 5 اگست 2019 کے بعد جموں و کشمیر سے جو آئینی اور سیاسی حقوق چھینے گئے، انہیں بحال کرنے کے لیے بھرپور جدوجہد کی جائے گی۔ تاہم، ان کے بقول حکومت بننے کے بعد وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اس وسیع تر ایجنڈے کو ترک کر دیا ہے اور اب صرف ریاستی درجے کی بحالی کی بات کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا ”عمر عبداللہ اب صرف اس لیے ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں کیونکہ وہ اپنی طاقت واپس حاصل کرنا چاہتے ہیں، نہ کہ عوام کی خواہشات یا انتخابات سے پہلے کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہیں “ آغا روح اللہ نے مزید کہا کہ ریاستی درجے کی بحالی تو پہلے ہی بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے اپنے روڈ میپ کا حصہ قرار دی جا چکی ہے، اس لیے یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ نیشنل کانفرنس نے اپنی سیاسی جدوجہد کو صرف اسی ایک مطالبے تک کیوں محدود کر دیا ہے۔

You Might Also Like

بارہمولہ میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرنے کا دعویٰ ؛پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے مزید چھان بین شروع کردی
شہر کی مسجدوں کیلئے 45000کوئنٹل بالن
مودی نے کیرالہ کے لئے 500 کروڑ روپے کی عبوری امداد کا اعلان کیا
جموں وکشمیر این آئی اے کی چھاپہ ماری؛ آزادی اظہارکو دبانے کی کوشش/ محبوبہ مفتی
یوم عاشور آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article پولیس سربراہ کا سرینگر کے کارگو کمپلیکس کا دورہ،اہلکاروں اور افسران سے ملاقات کی
Next Article سرکاری تقریبات اور حساس مقامات تک رسائی کیلئے ڈی آئی او کا میڈیا شناختی کارڈ لازمی/بارہمولہ پولیس کا اہم قدم

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینجموںسرینگرملٹی میڈیا

کوروناوائرس کی لپیٹ میں آنے سے بچنے کیلئے؛کوٹ بلوال جیل کے قیدیوں کا ڈی جی جیل خانہ جات کے نام رہائی کے لئے مکتوب

By
6 سال ago
اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب کی 13 بوتلیں بر آمد: پولیس
بھارتی حدود میں داخل ہونے کی پاداش میں لداخ میں ہندوستانی فوج نے چینی فوجی اہلکار کوگرفتار کرلیا
فیس بُک جلد ہی صدیوں پرانی ٹیکنالوجی ڈاکخانے پرکرے گا انحصار
جموں حادثہ:وزیراعظم مودی نے مرنے والوں کے لواحقین کیلئےایکس گریشیا کا اعلان کیا
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?