جموں حادثہ:وزیراعظم مودی نے مرنے والوں کے لواحقین کیلئےایکس گریشیا کا اعلان کیا

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

نئی دہلی، 31 مئی

وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو جموں میں سڑک حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا اور مرنے والوں کے لواحقین کے لیے فی کس 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کیلئے50 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا۔

خال رہے کہ جموں سری نگر قومی شاہراہ پر منگل کی صبح ایک بس کے گہری کھائی میں گرنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک اور 55 کے قریب زخمی ہوگئے۔

پی ایم او نے ایک ٹویٹ میں لکھا ”جموں و کشمیر میں بس حادثے پر وزیر اعظم نریندر مودی نے غم کا اظہار کرتے ہوئےمرنے والے کے لواحقین کے لیے 2 لاکھ روپے کی ایکس گریشیا کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ زخمیوں کو ایک لاکھ روپے دیے جائیں گے

Share This Article