لیفٹنٹ گورنر کا دورہ زیڈی بل ،ذوالجناح کو چادر چڑھائی ، عزاداروں میں پانی بھی تقسیم

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے 10 محرم یوم عاشورہ کے ذوالجناح کے جلوس میں بوٹہ کدل سرینگر میں شرکت کی جبکہ انہوں نے اس موقعہ پر شیعہ عزاداروں میں کھانے پینے کا سامان بھی تقسیم کیا ۔

انہوں نے شیعہ عزاداروں میں کھانے پینے کا سامان بھی تقسیم کی

اس موقع پر انہوں نے ذوالجناح کو چادر چڑھائی اور حضرت امام حسین علیہ السلام کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے عزداروں میں کھانے پینے کا سامان بھی تقسیم کی اور ان کی مکمل حمایت کی۔

Share This Article