سیلو سوپور میں آوارہ کتے کے حملے میں 8سالہ بچی جاں بحق

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

شمالی قصبہ سوپور کے سیلو علاقے میں اس وقت خوف و دہشت کا ماحول پھیل گیا جب آوارہ کتے کے حملے میں ایک دوشیزہ جاں بحق ہوئیں ۔

عین شاہدین نے بتایا کہ مرنے والے کی شناخت ایمن عدنان دختر عدنان احمد شیخ کے بطور ہوئی

رپورٹس میں بتایا گیا کہ بچی اپنی زمین پر گئیں تھی جس دوران ایک آوارہ کتے نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں اس کی موت ہو گئی۔

پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے معاملے کی مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

Share This Article