عیدالفطر: وادی میں روح پرور اجتماعات،عیدگاہوں کی رونق دوبالا

SRINAGAR, SEP 29 (UNI):- Devotees offered Friday prayers at Hazratbal shrine (the shrine that houses the Holy Relic of Prophet Muhammad p.b.u.h) on the occasion of Eid Milad-un-Nabi on Friday. UNI PHOTO-75U

عید الفطر کی تقریب سعید انتہائی عقیدت و احترام اور دینی وملی جوش وجذبہ کے ساتھ منائی جارہی ہے

لاکھوں فرزندان تو حید نے عیدگاہوں، مسجدوں اور خانقاہوں میں صاف وپاک ملبوسات پہن کر نماز عید ادا کی

اس سلسلے میں شہر سرینگر کے ساتھ ساتھ وادی بھر کے تمام ضلعی ،تحصیل اور بلاک سطح پر بھی نماز عید کے سلسلے میں بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے جن میں لاکھوں فرزندان توحید شرکت کی

Share This Article