وزیر اعظم نریندرمودی نے عیدالفطر کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے
انہوں نے ایک ایکس پوسٹ میں لکھا”عیدالفطر پر نیک خواہشات۔ اس دن چاروں طرف بھائی چارے اور مہربانی کو مزید فروغ دے۔ سب خوش اور سلامت رہیں۔
عید مبارک!

Sign in to your account