عمر عبداللہ نے پی ڈی ڈی اور ایچ اینڈ یو ڈی ڈی کی جائزہ میٹنگوں کی صدارت کی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر، 12 جون

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بجلی، ہاؤسنگ اور شہری امور کے مرکزی وزیر منوہر لال کے ہمراہ جمعرات کو پاور ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ (پی ڈی ڈی) اور ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ (ایچ اینڈ یو ڈی ڈی) کی اعلی سطحی جائزہ میٹنگوں کی صدارت کی۔میٹنگوں کے دوران جموں و کشمیر کے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے اصلاحات کو تیز کرنے، خدمات کی فراہمی کو بڑھانے اور کلیدی منصوبوں کو تیز کرنے پر زور دیا گیا۔

یہ جانکاری وزیر اعلیٰ کے دفتر کے ‘ایکس’ ہینڈل پر ایک پوسٹ کے ذریعے فراہم کی گئی۔پوسٹ میں کہا گیا: ‘ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بجلی، ہاؤسنگ اور شہری امور کے مرکزی وزیر منوہر لال کے ساتھ پی ڈی ڈی اور ایچ اینڈ یو ڈی ڈی کی جائزہ میٹنگوں کی صدارت کی’۔انہوں نے کہا: ‘اس دوران جموں و کشمیر کے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے اصلاحات کو آگے بڑھانے، خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے اور تیز رفتاری سے چلنے والے کلیدی منصوبوں پر زور دیا گیا

Share This Article