آپریشن سندور کے بعد پہلی بار امیت شاہ 29مئی کو دو روزہ دورے جموں کشمیر پر وارد ہونگے

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /27مئی / ٹی آئی نیوز

آپریشن سندور کے بعد پہلی بار وزیر داخلہ امیت شاہ 29اور 30مئی کو جموں کشمیر کا دو روزہ دورے جموں کشمیر پر وارد ہونگے

تفصیلات کے مطابق مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اس ہفتے جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے

ذرائع نے بتایا کہ22 اپریل کے پہلگام دہشت گردانہ حملے کا بدلہ لینے کیلئے ہندوستان نے پاکستان کے خلاف آپریشن سندور شروع کرنے کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ ہوگا جس میں 26 شہری ہلاک ہوئے تھے۔

ذرائع نے بتایا کہ امیت شاہ 29 اور 30 مئی کو مرکز کے زیر انتظام علاقے کا دورہ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ امیت شاہ سے پونچھ میں سرحد پار گولہ باری کے متاثرین سے بھی ملاقات کی توقع ہے۔

Share This Article