امریکہ- اسرائیل کی فوجی مشق کی تیاریاں شروع

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

 

 لندن، 23 فروری (یو این آئی) اسرائیل کی فوج کا کہنا ہے کہ انہوں نے امریکی فوج کے ساتھ اگلے ماہ ہونے والی وسیع مشترکہ فوجی مشق کی تیاریوں کے تحت فوجوں کو تعینات کرنا شروع کر دیا ہے۔
امریکہ- اسرائیل کی فوجی مشق کی تیاریاں شروع

اسرائیل کی میڈیا نے فوج کے ایک ترجمان کے حوالہ سے کہا کہ یہ مشترکہ فوجی مہم جنیپر کوبرا 2018 کے نام سے ہوگی جو4 مارچ سے 15 مارچ تک چلے گی۔ اس مشق میں 2500 امریکی فوج اور اسرائیل کے دو ہزار فوجی شامل ہوں گے۔
ترجمان نے کہا کہ اس مشق کا مقصد دو نوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان تعاون اور تال میل کو بہتر بنانے سمیت دو طرفہ فضائی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے۔
یو این آئی

 

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے