مودی نے ’انویسٹرز سمٹ‘ میں نمائش کا جائزہ لیا

 لکھنؤ، 21 فروری ( یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے’ انویسٹرز سمٹ‘ کا افتتاح کرنے کے بعد اندرا گاندھی پرتیشٹھان کے کیمپس میں لگے کمپنیوں کے سٹال پر جا کر ان کا جائزہ لیا۔

مسٹر مودی کے ساتھ مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ، گورنر رام نايك، وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سمیت کئی وزیر اور افسران بھی تھے۔
مسٹر مودی نے ماریشس کے سابق وزیر اعظم انیرودھ جگناتھ کے پاس جا کر کچھ دیر بات چیت بھی کی۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے