راجوری میں پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے فوت

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں /17مئی

جموں کے راجوری علاقہ میں ایک پولیس اہلکار حرکت قلب بند ہونے سے لقمہ اجل بن گیا ۔

تفصیلات کے مطابق شبیر احمد نامی کانسٹیبل، جو راجوری میں پولیس لائن میں تعینات تھا، کو جمعہ کو دل کا دورہ پڑا۔

ان کا کہنا تھا کہ شبیر احمد کو فوری طور پر علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم انہوں نے وہیں آخری سانس لی۔

دریں اثناءاس حوالے سے مزید کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

Share This Article