کٹرا سڑک حادثے میں پانچ مسافر زخمی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر،17مئی

جموں وکشمیر کے ریاسی ضلع کے کٹرا علاقے میں جمعے کی صبح پیش آئے سڑک کے ایک حادثے میں پانچ مسافر زخمی ہوئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق جموں کے کٹرا میں جمعے کی صبح مسافر بردار گاڑی اور ٹرک کے درمیان زور دار ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوئے۔
معلوم ہوا ہے کہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمیوں کو طبی امداد کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا جہاں پر سبھی کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔
دریں اثنا پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی

Share This Article