شہر سرینگر کے اسکول میں یکم اکتوبر سے اوقات کار میں تبدیلی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر، 30 ستمبر

ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر نے سرینگر شہر کی میونسپل حدود کے اندر تمام تعلیمی اداروں کے اسکولوں کے اوقات میں یکم اکتوبر سے تبدیلی کا حکم دیا۔

ایک حکم نامے کے مطابق شہر سرینگرکے تمام اسکولوں کے نئے اوقات کل سے صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک ہوں گے۔

حکم نامے میں کہا گیا ہے سرینگر شہر کی میونسپل حدود کے اندر تمام سرکاری اور پرائیویٹ تسلیم شدہ اسکول 01 اکتوبر سے صبح 9:00 بجے سے دوپہر 03:00 بجے تک اسکولوں کے اوقات کی پابندی کریں گے

Share This Article