کولگام میں بادل پھٹنے کے واقعہ کے بعد سیلابی صورتحال

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

کولگام، 03 مئی

جنوبی ضلع کولگام کے دیوسر کے کچھ علاقوں میں بادل پھٹ جانے کے بعد سیلابی صورتحال سے خوف و ہراس پھیلا گیا

عین شاہدین نے بتایا کہ آج دوپہر دیوسر میں لامر ہالان علاقے کے بالائی علاقوں میں بادل پھٹ گیا۔

انہوں نے کہا کہ بادل پھٹنے کے فوراً بعد اچانک پانی کا بہاؤ تیز ہو گیا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

ادھرحکام نے بتایا کہ واقعے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے

Share This Article