فوجی سربراہ کا مشرقی اروناچل پردیش میں حقیقی کنٹرول لائن کا دورہ ،سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /23جنوری /
اروناچل پردیش میں ہند چین افواج کے مابین حالیہ کشیدگی کے بیچ فوجی سربراہ جنر منوج پانڈے نے مشرقی اروناچل پردیش میں حقیقی کنٹرول لائن پر قائم چوکیوں کا دور ہ کرکے وہاں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا ۔
اس موقعہ پر وہاں تعینات فوجی اہلکاروں نے فوجی سربراہ کو آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی کے بارے میں مکمل تفصیلات فراہم کی ۔
۔دفاعی ذرائع کے مطابق فوجی سربراہ جنرل منوج پانڈے نے تیز چوکسی برقرار رکھنے کے لئے فوجیوں کی تعریف کی اور سب کو اسی جوش اور لگن کے ساتھ کام جاری رکھنے کی تلقین کی۔
اس موقعہ پر انہوں نے کہا ہے کہ ملک کی مغربی سرحد پرجنگجوﺅں کی سرگرمیوں کے خلاف سخت قدم اٹھانے سے فوج پیچھے نہیں ہٹے گی۔

Share This Article